لاہور میں حافظ سعید کے مکان کے نزدیک بم دھماکہ، دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے مکان کے نزدیک ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک اور کم از کم 14 افرد زخمی ہو گئے ہیں۔ لاہور پولیس کے مطابق اس دھماکے کا ہدف پولیس تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xNWAVd

Comments