ایف اے ٹی ایف: پاکستان گرے لسٹ میں ہی رہے گا، منی لاڈرنگ کا رسک ابھی بھی موجود ہے

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے اپنے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان ابھی گرے لسٹ میں ہی رہے گا اور اس سے باہر نکلنے کے لیے اسے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wX6eoI

Comments