کیا سِسلی کے عوام اب بھی چوری شدہ سامان کی واپسی یا انتقام لینے کے لیے مافیا سے رجوع کرتے ہیں؟

اٹلی میں حکام نے سسیلیئن مافیا کے جرائم کو کم ضرور کر دیا ہے لیکن ابھی بھی ان کا جرم کی دنیا اور معاشرے میں کافی اثر و رسوخ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vmMJUN

Comments