کلبھوشن جادھو: ’انڈیا عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے‘

پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ انڈین حکومت کی جانب سے پاکستان کے فراہم کردہ قانونی راستوں سے فائدہ اٹھانے سے ’انکار‘ پاکستان کی کاوشوں کی اہمیت گھٹانے کی کوشش ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qdUCLA

Comments