کووڈ: فلسطین نے اسرائیل سے کورونا ویکسین کی دس لاکھ خوراکیں لینے کا معاہدہ منسوخ کر دیا

فلسطینی حکام کے ترجمان ابراہیم ملہم کا کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر فراہم کردہ 90 ہزار خوراکوں کی پہلی کھیپ 'معاہدے کی شرائط کے مطابق نہیں تھی اور اسی کے مطابق وزیر اعظم محمد شتاح نے وزیر صحت کو ہدایت کی ہے کہ وہ معاہدہ منسوخ کر دیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35B1edl

Comments