سبی: شدت پسندوں کے حملے میں پانچ ایف سی اہلکار ہلاک، بلوچستان میں ایف سی پر حملے کیوں بڑھ رہے ہیں؟

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سبی کے علاقے سنگن میں شدت پسندوں نے ایف سی کی پیٹرولنگ پارٹی کو نشانہ بنایا جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h2CRKQ

Comments