انڈیا میں مسلمان شخص کی داڑھی کاٹنے اور ان پر تشدد کا واقعہ، تین ملزم گرفتار

انڈین ریاست اترپردیش کے علاقے غازی آباد میں ایک معمر مسلمان شخص کے ساتھ تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gnGOL8

Comments