چین کے وہ کون سے ’چار تاریخی ادوار‘ ہیں جو وہ سب کو پڑھانا چاہتا ہے؟

چین میں رواں سال جولائی میں کیمونسٹ پارٹی (سی سی پی ) کے قیام کی صد سالہ تقریبات کی مناسبت سے ملک میں’چار تواریخ‘ کی تشہیر اور تعلیمی مہم چلائی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h2ovLH

Comments