’10 منٹ میں خلا کا سفر‘: جیف بیزوس نے اپنے راکٹ پر خلا کا مختصر دورہ کر لیا

ارب پتی بزنس مین جیف بیزوس نے خلا میں اپنا مختصر سفر مکمل کر لیا ہے۔ بیزوس نے اس سے قبل کہا تھا کہ وہ بڑی صنعت، آلودگی پھیلانے والی صنعتوں کو زمین سے باہر خلا میں منتقل کرنا چاہتے ہیں تاکہ زمین کی خوبصورتی کو قائم رکھا جا سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2W2Fplr

Comments