ٹوکیو اولمپکس 2020: ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹس کی کارکردگی اب تک کیسی رہی؟
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقد ہونے والے اولمپکس مقابلوں کا آج چھٹا روز ہے اور اب تک پاکستان کی جانب سے شرکت کرنے والے 10 میں سے چار ایتھلیٹس بغیر کوئی میڈل جیتے مقابلوں سے باہر ہو چکے ہیں جبکہ دیگر چھ افراد کے مقابلے ابھی ہونے باقی ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rg6r4a
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rg6r4a
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks