پاکستان میں غیر مطابقتی طریقہ کار سے جگر کا کامیاب ٹرانسپلانٹ: ’تین منٹ بعد ہمیں بتایا گیا کہ جسم نے جگر قبول کر لیا‘

غیر مطابقتی طریقہ کار کے مطابق ٹرانسپلانٹ کرنے کے لیے انسانی جسم میں سے اینٹی باڈی یا قوت مدافعت مخصوص سطح تک کم کی جاتی ہے تاکہ وہ دوسرے بلڈ گروپ یا کسی اور کے جسم کا حصہ جس کا بلڈ گروپ نہیں ملتا، کو قبول کر لے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36WoyTH

Comments