بلو آرجن: جیف بیزوس کے ہمراہ خلا میں جانے والا سب سے کم عمر نوجوان اولیور ڈائمین کون ہے؟

ایک 18 سالہ نوجوان 20 جولائی کو جیف بیزوس کے ساتھ خلا میں سفر کرنے والے کم عمر ترین شخصیت بن جائیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BiNmDl

Comments