افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی اور امریکی انخلا: دو دہائیوں تک امریکہ کے خلاف لڑنے والے طالبان کے ذرائع آمدن کیا ہیں؟

افغانستان کے حالات کے پسِ منظر میں یہ سوال انتہائی اہمیت رکھتا ہے کہ آخر افغانستان جیسے وسیع و عریض اور ترقی پذیر ملک میں ایک عرصے سے سپر پاور امریکہ اور نیٹو افواج کی کھربوں ڈالرز کی جنگی میشنری کا مقابلہ کرنے والے طالبان کی آمدن کے ذرائع کیا ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3i4Xwyg

Comments