چین کے زیر زمین میزائیل ٹھکانوں پر امریکہ کو تشویش

امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چین ملک کے مغربی حصے میں جوہری میزائلوں کے 'سائلو فیلڈز' یا زیر زمین ٹھکانوں کا ایک جال بنا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rJWUmb

Comments