ارنیسٹ شیکلٹن کے لاپتہ جہاز کو تلاش کرنے کی ایک نئی کوشش

ارنیسٹ شیکلٹن کا جہاز تاریخی اہمیت کا حامل ہے اور اسے انٹارکٹک کے ایک بین الاقوامی معاہدے کے تحت ایک یادگار کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سےچھیڑا نہیں جا سکتا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zbv3y0

Comments