ایران: شادی کی ترغیب کے لیے سرکاری ڈیٹنگ ایپ متعارف

ملک میں طلاق کی شرح میں اضافے اور آبادی کی شرح میں کمی سے پریشان ایرانی حکام نے شادی کے لیے ڈیٹنگ ایپ متعارف کروائی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36AoYPi

Comments