انڈیا میں بین المذاہب شادیاں اور ’لو جہاد‘: ’آپ کی بیٹی مسلمان لڑکے سے شادی کرنے جا رہی ہے، اس بارے میں معلوم کریں‘

ممبئی کی ایک ہندو لڑکی نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے کہ انھیں ایک مسلمان لڑکے سے شادی کے فیصلے پر دھمکی آمیز فون کالز موصول ہو رہی ہیں جبکہ ان کے والد کو ورغلایا بھی جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3z5nCYS

Comments