جنوبی افریقہ: کرپشن کے ملزم سابق صدر کی گرفتاری پر ہنگامے اور ہلاکتیں

جنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کی گرفتاری کے بعد ہونے والے پرتشدد ہنگاموں اور لوٹ مار کے بعد صفائی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wIncWO

Comments