انڈیا: اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا پورن فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار

ممبئی پولیس نے بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور معروف بزنس مین راج کندرا کو پورن فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپس پر نشر کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iv7c5n

Comments