این ایس او: اسرائیلی کمپنی کا سافٹ ویئر استعمال کرتے ہوئے دو ہزار سے زیادہ پاکستانی اور انڈین فون نمبروں کو جاسوسی کا نشانہ بنانے کی کوشش کا انکشاف
انسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل اور فرانسیسی میڈیا گروپ ’فوربڈن سٹوریز‘ کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں ہزاروں کی تعداد میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں، صحافیوں اور وکلا کو اسرائیلی کمپنی کے سافٹ ویئر ’پیگاسس‘ کو استعمال کرتے ہوئے جاسوسی کا ہدف بنایا گیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BmkDgW
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BmkDgW
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks