امریکی افواج کے چلے جانے کے بعد بگرام ایئر بیس تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے

اس اڈے میں موجود افغان حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں نے عمارتوں اور دوسری تنصیبات کے بند دروازوں کے خفیہ کوڈ افغان حکام کو نہیں بتائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xMbUSW

Comments