مبصرین افغانستان میں طالبان کے اقتدار پر دوبارہ قبضے کے امکانات کو رد نہیں کر رہے لیکن اس کے ساتھ ہی وہ ان خدشات کا اظہار کر رہے ہیں کہ دیگر مسلح اور انتہا پسند گروہ عناصر وسطی ایشیائی ریاستوں میں پھیل سکتے ہیں۔ جبکہ چند ریاستوں نے طالبان سے براہ راست روابط قائم کرنے کی سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kbTlU5
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kbTlU5
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks