دنیا کو بے بسوں کی بے بسی دکھانے والا دانش صدیقی چلا گیا

روئٹرز کے معروف فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی جمعے کو افغانستان میں افغان فوج اور طالبان کے درمیان ایک جھڑپ میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ وہ اس ہفتے افغان فورسز کے ساتھ جنوبی صوبے قندھار میں تھے اور افغانستان میں جاری لڑائی پر رپورٹنگ کر رہے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VR3jQM

Comments