نِسان کے مالک جاپانی قید سے ڈبے میں چھپ کر بیروت کیسے پہنچے؟ اپنے ڈرامائی فرار پر ان کا پہلا بیان

نسان اور رینالٹ جیسی بڑی کار کمپنیوں کے سربراہ رہنے والے کارلوس غصن بتاتے ہیں کہ انھیں جاپان سے فرار ہونے کے لیے ٹوکیو کی گلیوں میں بھیس بدل کر سفر کرنا پڑا۔ ہمیشہ سوٹ میں دکھنے والے اس معروف شخص نے اپنی پہچان چھپانے کے لیے جینز اور جوگر جیسے سادہ کپڑے پہن رکھے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2U7J6Wc

Comments