بین اینڈ جیری کا ’اسرائیلی بستیوں‘ میں آئس کریم بیچنے سے انکار، اسرائیل کا شدید رد عمل

آئس کریم بنانے والی فرم بین اینڈ جیری کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم اسرائیلی بستیوں میں آئس کریم بیچنے سے انکار کے بعد اسرائیل کے وزیر اعظم نے کمپنی کے خلاف ’سخت ایکشن‘ کی دھمکی دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zjmQI8

Comments