سنہ 2018 میں 125 سے زیادہ اراکین پارلیمان نے صدر کو خط لکھا تھا جس میں دو بچوں کے اصول پر عمل درآمد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ جبکہ رواں سال سپریم کورٹ نے آبادی پر قابو پانے کے اقدامات کے متعلق کئی درخواستوں کو مسترد کردیا کیونکہ اس سے 'خانہ جنگی جیسی صورتحال' پیدا ہو سکتی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yWBrc9
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yWBrc9
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks