سی 17: افغانوں کو ملک سے بحفاظت نکالنے کی ڈیوٹی پر مامور ملٹری طیارہ

اسی کی دہائی میں تیار کیا گیا یہ طیارہ پہلی بار 90 کی دہائی میں اڑایا گیا اور اب سے اسے دنیا بھر کے ممالک میں فوجیوں، سازو سامان اور بعض اوقات خطرے میں گھرے لوگوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sSkrSN

Comments