بہاولنگر میں یوم عاشور کے جلوس پر گرینیڈ حملہ: کم از کم ایک ہلاک، 35 زخمی

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر بہاولنگر میں دس محرم کے ماتمی جلوس پر ہونے والے گرینیڈ حملے میں کم از کم ایک شخص ہلاک جبکہ 35 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2W5Sniq

Comments