ہیٹی میں 7.2 شدت کے زلزلے میں کم از کم 700 سے زائد افراد ہلاک، ہزاروں زخمی

ہیٹی میں سنیچر کو آنے والے 7.2 شدت کے تباہ کن زلزلے میں کم از کم 724 افراد ہلاک اور 2800 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yKbP2x

Comments