میکسیکو کی سترنگی جھیل: تین ارب سال پرانے زندہ فوسلز والی جھیل کے پھیکے پڑتے رنگ

نیلے رنگ کی خوبصورت سات مختلف اقسام کے باعث مقبول جھیل باکالار میں ساڑھے تین ارب سال پرانے سٹارمیٹولائٹس کی قدیم آبادی موجود ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2UEc8gB

Comments