طالبان کی کابل میں فتح کا ویتنام کے دارالحکومت سیگن میں شکست سے کیوں موازنہ کیا جا رہا ہے؟

افغانستان میں طالبانکی جانب سے دارالحکومت کابل پر قبضہ کرنے کے بعد سے سوشل میڈیا پر امریکہ کے جانب سے کابل میں امریکی سفارتخانے سے ہیلی کاپٹر کی اپنے شہریوں کو لے کر اڑان بھرنے کی تصاویر متعدد بار شیئر کی جا رہی ہیں۔ ریپبلکن اور ڈیموکریٹس پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے تجزیہ کار اور امریکی سیاستدان سیگن میں ناکامی کا موازنہ طالبان کے کابل پر قبضے سے کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xTVAPl

Comments