کانسٹیبل جمیل کلہوڑو: خیرپور سٹیشن پر ٹرین سے گرنے والے مسافر کی جان بچانے والے پولیس اہلکار جن سے عمران خان بھی مرعوب ہیں

یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بھی کانسٹیبل جمال کلہوڑو کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ان کی یہ ویڈیو وزیراعظم عمران خان تک پہنچ جائے گی جو نہ صرف ان کے اس عمل کو سراہیں گے بلکہ اگلے برس 23 مارچ کو پوری لگن سے اپنے فرائض سرانجام دینے پر انھیں اعزاز سے بھی نوازیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kbFyvi

Comments