طالبان کا افغانستان پر قبضہ: ہزاروں افغان شہری ملک سے نکلنے کی بے تاب خواہش لیے ایئرپورٹ پر موجود

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے پر ہزاروں افغان شہری ملک سے باہر جانے کے لیے بیتابی سے جدوجہد کر رہے ہیں، ان میں سے چند کامیاب ہو رہے ہیں مگر زیادہ تر اب بھی غیر یقینی صورتحال میں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3goa7Nf

Comments