شہر کے مرکز میں سڑک کے کنارے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اور ہسپتالوں کے سرد خانوں میں موجود لاشوں سے اب تعفن اٹھ رہا ہے۔ بہت سے لوگوں کی شناخت کے لیے اب تک کوئی یہاں نہیں پہنچ سکا لیکن بہت سے ایسے ہیں جو ہر لاش کو دیکھنے اور پہچاننے کی اذیت سے گزر رہے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Bn31AK
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Bn31AK
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks