میکہ پاکستان میں اور انڈیا میں سسرال، کیسے سلجھیں گے یہ رشتے؟

زندگی کی 42 بہاریں دیکھنے والی شازمان منصور سنہ 2008 میں کراچی ایئرپورٹ پر انڈیا جانے والی فلائٹ کا انتظار کر رہی تھیں اور اس وقت انھیں بتایا گیا کہ فلائٹ منسوخ کر دی گئی ہے۔ وہ خصوصی ویزے پر پاکستان اپنے میکے گئی تھیں اور انھیں انڈیا واپس آنا تھا۔ ان کے شوہر منصور ممبئی میں ان کا انتظار کر رہے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/380ZbjP

Comments