سوشل میڈیا انفلوئنسرز جو فراڈ کے گُر اور لوگوں کی معلومات بیچتے ہیں

سوشل میڈیا پر ایک نئی قسم کے انفلوئنسرز (متاثر کرنے والے افراد) نظر آ رہےہیں۔ یہ انفلوئنسرز ملبوسات کی برانڈز اور لائف سٹائل کی مصنوعات کو فروغ دینے کے بجائے فراڈ یعنی دھوکہ دہی کو فروغ دیتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XBht9x

Comments