افغانستان میں طالبان کا قبضہ: ٹرمپ کا وہ ’شاندار معاہدہ‘ جس نے افغانستان کی قسمت کا فیصلہ کر دیا

طالبان نے چند دنوں میں کابل سمیت پورے افغانستان پر قبضہ جما لیا ہے لیکن آخر امریکہ طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر کیوں رضامند ہوا جس کے اتنے تباہ کن نتائج سامنے آئے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ghndf7

Comments