اشرف غنی: سابق افغان صدر فرار ہو کر متحدہ عرب امارات کیوں پہنچے، عرب ممالک سے افغانستان کے کیسے روابط ہیں؟

متحدہ عرب امارات نے افغانستان سے راہ فرار اختیار کرنے والے صدر اشرف غنی کو انسانی بنیادوں پر پناہ دی ہے، لیکن ایسا کیوں کیا گیا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sC038j

Comments