کابل ہوائی اڈے پر دہشت گردی، طالبان کو بدنام کرنے کی کوشش؟

افغانستان میں پندرہ اگست کو طالبان کے غلبہ حاصل کرنے کے بعد 26 اگست کو پہلی مرتبہ ہونے والے خود کش دھماکوں جن میں 13 امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک ہوئے اس کی ذمہ داری نام نہاد تنظیم دولت اسلامیہ نے قبول کر لی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jju0XE

Comments