کابل: برطانوی سفارتخانے کی خالی عمارت سے بعض افغانوں کی دستاویزات ملنے کا انکشاف

برطانوی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جب برطانوی سفارت خانے کے عملے نے کابل میں اپنے سفارتخانے کی عمارت خالی کی تو اس سے پہلے حساس مواد کو تباہ کرنے کی ’ہر ممکن کوشش‘ کی گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DpNHoL

Comments