طالبان ’کابل پہنچ گئے‘، سڑکوں پر افراتفری

افغان وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ طالبان جنگجو دارالحکومت کابل میں داخل ہو چکے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق مسلح جنگجوؤں کو کابل داخلے کے دوران بہت کم مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CSpTt4

Comments