افغانستان کی خواتین کا خوف، مایوسی اور تھوڑی سی امید

جدید دور کے سب سے زیادہ خوفزدہ کرنے والے گروہوں میں سے ایک افغانستان میں دوبارہ برسرِ اقتدار آیا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ خواتین کو اسلامی قانون کے مطابق تعلیم حاصل کرنے اور کمانے کی اجازت ہوگی۔ لیکن بہت سے لوگ مستقبل کے لیے خوفزدہ ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3glY42P

Comments