افغانستان میں طالبان: کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے دھماکے کے بعد شہر میں خوف کا عالم

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعرات کو ایئرپورٹ پر ہونے والے دو دھماکوں کے بعد شہر میں خوف کا عالم ہے۔ ان دھماکوں میں مجموعی طور پر 90 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے جس میں بڑی تعداد افغان شہریوں کی تھی جو ملک سے باہر جانے والی پروازوں پر چڑھنے کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sSRhD1

Comments