انصار عباسی کی ورکنگ وومین سے متعلق ٹویٹ پر سوشل میڈیا بحث: ’ورکنگ وومین ہونا کوئی گناہ نہیں، عورت ایک انسان ہے اور اس کا اپنی ذات پر پورا حق ہے‘
پاکستانی معاشرے میں خواتین کی برابری اور اس کی سماجی حیثیت پر بحث ایک معمول ہے۔ خاص کر اگر وہ ورکنگ وومین ہے تو اسے معاشرے میں مخلتف رویوں کا سامنا رہتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا جب صحافی انصار عباسی کی ’ورکنگ وومین‘ کے متعلق ایک ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر تبصروں اور بحث کو جنم دیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BioDhs
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BioDhs
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks