افغانستان پر طالبان کا قبضہ: صدارتی محل میں طالبان، سڑکوں پر برقعہ پوش عورتیں۔۔۔ کابل کا آنکھوں دیکھا حال
غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان کو افغانستان میں مکمل کنڑول مل چکا ہے اور دارالحکومت کابل سمیت ملک کے کئی بڑے شہروں میں طالبان چلتے پھرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ بی بی سی کے ویڈیو جرنلسٹ ملک مدثر نے ہمیں کابل کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37KZcse
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37KZcse
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks