میسورو گینگ ریپ: طالبہ کی حالت ’خطرے سے باہر‘

اس سے پہلے میسورو میں گینگ ریپ کا شکار ہونے والی طالبہ کے بارے بتایا گیا تھا کہ اُس کی حالت تشویش ناک ہے، لیکن پولیس کے مطابق اب وہ ’خطرے سے باہر‘ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gCZ6aK

Comments