بینک یا ڈلیوری سروس سے میسج: فون کے ذریعے ہونے والی دھوکہ بازی سے نمٹنا اتنا مشکل کیوں ہے؟

ہم میں سے اکثر ایسے ہیں جو کسی انجان نمبر سے آنے والی ٹیلی فون کالز کا جواب دینا اس خدشے کی وجہ سے چھوڑ چکے ہیں کہ کہیں یہ دھوکہ یا فراڈ نہ ہو۔ کیا آپ کبھی اس کا شکار ہوئے اور کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سے چھٹکارا کیسے مل سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/384hqoD

Comments