افغانستان پر طالبان کا قبضہ: کیا پنجشیر وادی طالبان کی پیش رفت کا مقابلہ کر سکے گی؟

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال میں پنجشیر وادی طالبان کے خلاف مزاحمت کا آخری بڑا گڑھ ہے۔ کابل کے شمال میں ہندوکش کی بلند چوٹیوں میں گھری ہوئی پنجشیر وادی کیا طالبان کی پیش رفت کا مقابلہ کر سکے گی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3z7J0NN

Comments