انڈین ٹی وی پر ’تتلیوں کے ملاپ‘ کے مناظر سے سیکس اور تشدد کی قبولیت کا سفر

چاروکیسی رامادورئی لکھتی ہیں کہ نیٹ فلکس جیسے سٹریمنگ پلیٹ فارم کے عروج کی بدولت انڈیا میں ٹی وی میں ایک انقلاب جاری ہے کیونکہ اس میں پیش کردہ شوز میں جنسی مناظر، تشدد اور سیاست کو جس طرح دکھایا گیا ہے ویسا پہلے کبھی نہیں دکھایا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3knDsZn

Comments