افغانستان میں طالبان: انڈین مسلمانوں کی ٹرولنگ سے وزیراعظم مودی سے میڈیا کا سامنے کرنے کے مطالبے تک

افغانستان اور اس کے دارالحکومت کابل میں گذشتہ چند دنوں میں جو کچھ ہوا ہے اس پر ساری دنیا سے اپنے اپنے انداز میں سوشل میڈیا پر گرما گرم مباحثہ نظر آ رہا ہے لیکن انڈیا میں ٹرینڈ ذرا ہٹ کے ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2W6ekxP

Comments